Login
  • تقریب رونمائی

    28 Feb 2011 10:23 Am
    شازیہ اکبر کے پہلے شعری مجموعے ”مجھے اذن جنوں دے دو“ کی تقریب رونمائی جناح ہال فتح جنگ میں منعقد ہوئی ۔ جس میں خالد مصطفی ، ڈاکٹر احسان اکبر، ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد اور ڈاکٹر فہمیدہ تبسم نے اظہار خیال کیا ۔
  • گوشہ ادب کا ماہانہ مشاعرہ

    28 Feb 2011 10:23 Am
    اسلام آباد کی علمی و ادبی تنظیم گوشہ ادب کا ماہانہ مشاعرہ آبپارہ کمیونٹی سنٹر اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں معروف شعراءنے بھر پور شرکت کی ۔
  • بزم نعت کا ماہانہ مشاعرہ

    28 Feb 2011 10:13 Am
    بزم نعت اسلام آباد کا ماہانہ مشاعرہ مرگلہ ٹاﺅن اسلام آباد میں عبد الرشید صاحب کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا جس میں ملک کے نامور شعراءنے شرکت کی ۔
  • فیض احمد فیض کی یاد میں خصوصی تقریب

    28 Feb 2011 9:53 Am
    مقتدرہ قومی زبان کے زیر اہتمام فیض احمد فیض کی یاد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مشتاق احمد یوسفی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔
  • محمد حمید شاہد کی نئی تصنیف

    28 Feb 2011 9:13 Am
    محمد حمید شاہد کی تصنیف کردہ کتاب ” کہانی اور یوساسے معاملہ“ شائع ہو گئی ہے۔ اس کتاب کی اشاعت سے” یوسا “ کے خطوط کے حوالے سے ایک نئی بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔
  • ”زرنگار“ کا نیا شمارہ مارکیٹ میں

    28 Feb 2011 8:46 Am
    ضیاءحسین ضیاءکی ادارت میں نکلنے والے ادبی رسالے ” زرنگار“ کا چھٹا شمارہ مارکیٹ میں دستیاب ہے۔ اس میں شاعری کے علاوہ تنقیدی مضامین اور افسانے بھی شامل ہیں۔
  • اردو اصناف میں ٹیکنالوجی پر مبنی مضامین پڑھیں

    20 Mar 2011 8:46 Am
    ITEM_STARTارد اصناف کےقارئین کے لئے بہت جلد ٹیکنالوجی کا حصہ بھی شامل کیا جا رہا ہے جہاں آپ کو نت نئی ایجادات ، کمپیوٹر پر مضامین ، اور موبائل نیٹ ورک کے متعلق گراں قدر معلومات شائع کی جائیں گی۔ اس سلسلہ میں اگر آپ مہارت رکھتے ہیں تو اپنے مضامین ہمیں ارسال کریں۔
  • Powered by IFOX Pakistan - News display script